• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کمشنرکینیا کا چیمبر کا دورہ،اکنامک کانفرنس میں شرکت کی دعوت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کینیا کے ہائی کمشنر پروفیسر جولیس کیبیٹ بیٹوک نے کراچی چیمبر کو نیروبی میں 26 سے28 نومبر تک منعقد ہونے والی ’’ گلوبل سسٹین ایبل بلیو اکنامک کانفرنس‘‘ میں حصہ لینے کے لیے مدعو کیا ہے جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے 6ہزار کے قریب وفود شرکت کریں گے۔کے سی سی آئی کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہاکہ یہ کانفرنس یورپی یونین اور جاپان کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔

تازہ ترین