• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ میں خاتون جاں بحق مختلف واقعات میں 3افراد زخمی

اسلا م آ با د (خصوصی نامہ نگار)وفاقی دارا لحکو مت کے مختلف علاقوں میں ایک خاتون ٹریفک حادثہ کی نذر ہو گئی جبکہ چھر یو ں کے وار اور فا ئر نگ کے نتیجہ میں 3افراد زخمی ہو گئے ۔ تھانہ کھنہ پو لیس کو سا جد حسین نے بتا یا کہ والدہ زرا عت فا طمہ پید ل روڈ کر ا س کر رہی تھیں ، انہیں سو زو کی کیر ی ڈ بہ نمبر FB329 کے نا معلو م ڈرا ئیو ر نے ٹکر ما ری جس کے نتیجہ میں وہ وا لدہ مو قع پر جا ں بحق ہو گئیں ۔تھانہ کو رال پو لیس کو رئیس نے بتا یا کہ نا معلو م ٹیکسی سوار ملز ما ن نے فا ئر نگ جس سےٹا نگ پر گو لی لگنے سے شد ید زخمی ہو گیا ۔تھا نہ بھا رہ کہوپو لیس کو عا بد نے بتا یا کہ چھ ملز ما ن نے لو ہے کے مکے اور چھر یو ں سے وار کر کے محمد سفیر اور نا صر رزا ق کو زخمی کر دیا ۔پو لیس نے میڈ یکل رپور ٹ کے مطا بق ملز ما ن کے خلا ف الگ الگ مقد ما ت درج کر لیے ۔
تازہ ترین