• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر علی محمد کے والد سپرد خاک رسم قل آج ادا کی جائیگی

اسلام آباد (جنگ نیوز) معروف ہومیو ڈاکٹر علی محمد کے والد غلام محمد کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کی رسم قل آج جمعہ کو 3بجے اُنکی رہائشگاہ واقع مکان نمبر 419سٹریٹ 37سیکٹر آئی ایٹ ٹو اسلام آباد میں ادا کی جائیگی۔ اجتماعی دعا عصر کی نماز سے قبل ہوگی۔
تازہ ترین