• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنسی تجارت اور اسمگلنگ کے کاروبار میں ویب سائٹس ملوث ہیں ،برطانوی پولیس

لندن (رائٹرز) برطانوی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ بے شماربالغوں کی ویب سائٹس آن لائن جنسی تجارت اور اسمگلنگ کے کاروبار ملوث ہیں ۔ پولیس کے مطابق مختلف کاروائیوں کے تحت اس تجارتی ریکٹ سے منسلک تقریبا 90 افراد گرفتار کئے گئے ہیں ، جن سے تفتیش جاری ہے ۔ ابتدائی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ سب سے زیادہ غیر قانونی جنسی تجارت بھارت اور فلپائن سے ہوتی ہے ۔ 
تازہ ترین