• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست اوہائیوں کے رہائشی علاقے میں سجے اس انوکھے اکھاڑے میں ریسلرز کے روپ میں انسان نہیں بلکہ دو ہرن دکھائی دئے رہے ہیں جو ایک دوسرے پر وار کر کے اپنی طاقت کا مظاہرہ پیش کر رہے ہیں۔

ان دونوں نے اکھاڑے کا ماحول بناکر ایک دوسرے کے ساتھ کُشتی کی اور لڑائی کے دوران نوکیلے سینگھوں کا بھی بھرپور استعما ل کیا۔

دونوں ہرن کی دلچسپ لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے۔

تازہ ترین