• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیگو برکس کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا کارواں تیار


آسٹریلیامیں ایک ایسا کارواں متعارف کروایا گیا ہے جومکمل طور پر لیگو برکس کی مدد سے تیار کیا گیا ہے ۔

پلاسٹک کے لیگو بلاکس سے تیار دنیا کا سب سے بڑا کارواں تیار کرنے میں288,630لیگو برکس استعمال ہوئی ہیں جس میں جس میں سینک جس سے پانی بھی نکلتا ہے ، سائز کا بستر،چیکر بورڈ،دراز،الماری اور فرائینگ پین سمیت کاروان میں لائیٹس بھی چمکتی دکھائی دے رہی ہیں۔

5ہفتوں میں مکمل ہونیوالا یہ لیگو کاروان کریگ نامی لیگو آرٹسٹ نے تیار کیا ہے جس کا یہ شاہکار گینز ریکارڈ بک میں بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔

تازہ ترین