• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی سفیر کی سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات


سعودی عرب کے سفیر کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات ہوئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

ایڈ مرل ظفر محمود عباسی نے خطے کی بحری سیکورٹی میں پاک بحریہ کے کردار اور خدمات پر روشنی ڈالی ۔

سعودی عرب کے سفیر نے میری ٹائم سکیورٹی کے قیام میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

تازہ ترین