• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پرتگال کے قصبے Peniche میں سرفنگ کا عالمی مقابلہ جاری ہے جس میں دنیا بھر سے ماہر سرفر حصہ لے رہے ہیں۔

ورلڈ سرفنگ لیگ کے تحت منعقدہ مقابلے میں حصہ لینے کیلئے دنیا بھر سے درجنوں ماہر سرفرز یہاں پہنچے ہیں اوراپنی سرفنگ کی صلاحیتوں کا ثبوت پیش کر رہے ہیں۔

فائنل مقابلے تک پہنچنے کے لیے کھلا ڑی سر دھڑ کی با زی لگا تے ہو ئے پا نی کی پُرزور لہر وں پر سرفنگ کے کمالات دکھانے میں مصروف ہیں ۔

واضح رہے کہ12روز تک جاری رہنے والے یہ مقابلے 27اکتوبرکو اختتام پذیر ہوںگے۔

تازہ ترین