• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کے لیے دبئی میں کتابوں کی سب سے بڑی سیل کا آغاز ہوچکا ہے ۔اس کا نام The Big Bad Wolf Book Saleرکھا گیا ہے۔

کتب میلے میں مختلف مما لک کے ہزاروں پبلشرز مصنفین اور فنکار شرکت کر رہے ہیں ۔

دبئی میں اپنی نوعیت کے اس پہلے میلے میں دنیا کی کئی زبانوں اور موضوعات پر لکھی گئی 30لاکھ سے زائد کتابیں رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہیں۔

دبئی اسٹوڈیو سٹی میں منعقد کیا جانے والا یہ میلہ 28اکتوبر تک جاری رہے گا جبکہ اس دوران یہ 24گھنٹے کتابوں کے شوقین افراد کیلئے کھلا رہے گا۔

تازہ ترین