• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: ڈیلیوری مین نے دریا میں ڈوبتی بچی کوبچا لیا


چین کے ایک ڈیلیوری مین نے ہمدردی کا عملی مظاہرہ کر کے بچی کو مرنے سے بحفاظت بچا لیا۔

یہ حادثہ چین کے ایک صوبے میں پیش آیا جب ایک بچی دریا کنارے اپنی جھاڑ دھو رہی تھی کہ اچانک دریا میں گر گئی تاہم اسی دوران وہاں سے گزرتے ڈیلیوری مین نے پھرتی دکھائی اور فوراََ دریا میں کود کر ڈوبتی بچی کو مرنے سے بحفاظت بچا لیا۔

تازہ ترین