• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جانور اپنے مالک کے ہر انداز کو کاپی کرتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی پالتو جانور ہوتے ہیں جو گھریلو کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں

ویڈیو میں نظر آنے والے اس کتے کو ہی دیکھ لیں جو مزے سے کپڑے دھونے میں مصروف ہے۔

سمجھدار ڈوگی میاں نہ صرف کپڑے دھو رہا ہے بلکہ واشنگ مشین کے چکر کے ساتھ ساتھ خود بھی گول گول گھوم کر کپڑے دھونے کے عمل کو خوب نجوائے کر رہا ہیں۔

کپڑے دھوتے اور مشین کی طرح گول گھومتے ڈوگی میاں کے دلچسپ انداز پر دیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے۔

تازہ ترین