• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی تاریخ کی دوسری بڑی لاٹری کا مالک کون خوش نصیب ہو گا جس کا فیصلہ کچھ دیر میں ہو جائے گا۔

جی ہاں میگا ملین لاٹری کی رقم868ملین ڈالرکر دی گئی جو اب امریکا کی دوسری بڑی لاٹری بن گئی ہے ۔

اگلا لکی ڈرا جلد ہی ہونیوالا ہے جس کے انتظار میں یہ جیک پوٹ جیتنے کے خواہشمند افراد بے چین دکھائی دے رہے ہیں۔

میگا ملین لاٹری کا لکی ڈرا 44امریکی ریاستوں میں ہوتا ہے جس کا بھاری بھرکم انعام جیتنا ہر امریکی کی خواہش ہوتا ہے ۔

تازہ ترین