• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کی تعلیمات ظلم کے خلاف ہیں،مولانا عمران مہدی

کراچی (پ ر)مولانا عمران مہدی نقوی نے مسجد باب العلم ،مسجد آل عبا ،امام بارگاہ آخر الزمان ،مسجد عسکری اور دیگر مقامات پر اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کی تعلیمات ظلم کے خلاف ہیں اور اسی فکر و فلسفے کی بقا کے لئے نواسہ رسول ؐ نے اپنا سب کچھ قربان کردیا لیکن دین پر کوئی آنچ نہ آنے دی،علاوہ ازیں علامہ شبیر الحسن طاہری نے امام بارگاہ علمدار عباس ٹائون اور العارف اکیڈمی کے سیکریٹری سید شفیق حیدر نے گلستان جوہر میں مجالس سے خطاب میں واقعہ کربلا پر روشنی ڈالی۔
تازہ ترین