• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے دعائوں کا اہتمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ’’عالمی یوم دعا‘‘ کے موقع پر خصوصی دعائوں کا اہتمام کیا گیا، اندرون و بیرون ملک سے بڑی تعداد میں لوگوں نے عافیہ موومنٹ سیکریٹریٹ اور ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے رابطہ کرکے یوم دعا کی تقریبات کے انعقاد سے آگاہ کیا، ڈاکٹر عافیہ کی کراچی میں واقع رہائش گاہ پر’’اجتماعی دعائیہ تقریب‘‘ کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
تازہ ترین