• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کی نرسز تنظیموں پر مشتمل جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی نے مطالبات منظور نہ ہونے پر احتجاج کا اعلان کیا ہے، پیر سے سندھ بھر میں کام چھوڑ ہڑتال ہو گی اور کراچی پریس کلب کے باہر دھرنا دیا جائے گا، جو مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین