• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ ڈیجی کے قریب گوٹھ کوڑل شاہ میں آ تشز د گی ، 12گھر خاکستر

خیرپور(بیورو رپورٹ)کوٹ ڈیجی کے قریب گوٹھ کوڑل شاہ میںآ تشز د گی سے 12گھر خاکستر ہو گئے ۔متاثرین جھامن مل ،گوڑومل،سموں مل،کیشو مل،مصری مل اور دیگر کے مطابق ان کے گھروں میں رکھے ہوئے طلائی زیورات نقد رقم اور اناج سمیت سب کچھ جل گیا ،وہ بے گھر ہوکر کھلے آسمان کے نیچے بے یار و مدد گار بیٹھ گئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے سرکاری امداد نہ ملی تو ان کی مشکلات بڑھ جائیں گی۔
تازہ ترین