• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تکذیب نکاح کیس، سیمل راجہ نے سماعت بند کمرے میں کرنے کی درخواست دائر کردی

 لاہور(خبرنگارخصوصی)سابق ایم پی اے سیمل راجہ نے تکذیب نکاح کیس کی سماعت بند کمرے میں کرنے کے لئے درخواست دائر کر دی ۔درخواستگزارکے مطابق وہ ذاتی نوعیت کے حقائق پیش کرنا چاہتی ہیں کیونکہ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے ان پر سنگین الزامات لگائے ہیں لہٰذا کیس کی سماعت بند کمرے میں کرنے کا حکم دیا جائےجس پر فیملی عدالت نے فریقین کے وکلاءکو 22 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔ 
تازہ ترین