• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف مقدمات میں گرفتار 16ملز موں کا ریمانڈ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ضلع کچہری کی ماتحت عدالتوں نے مختلف مقدمات میں گرفتار 16ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیتے ہوئے دو خواتین سمیت 9ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی، 11ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجواتے ہوئے گھر سے دارلامان آنے والی خاتون کو والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی گئی۔
تازہ ترین