• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے تھانہ نو ن کے علاقوں بھڈانہ لنک روڈ ، محمد ی ٹا ئون اور گر دونو اح میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن میں اسلام آباد پولیس کائونٹر ٹیررزم فورس کے سپیشل دستوں نے بھی حصہ لیا۔اس دوران 26مشتبہ افراد کو تھانہ منتقل کیاگیا۔اس دوران 300 سے زیادہ افراد کو مو قع پر چیک کیا گیا۔ نو ن کے علاقہ میں100گھر وں اور ورکشاپو ں کو سر چ کیا گیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران پا نچ موٹرسائیکل، تین گا ڑ یا ں بغیر کا غذات اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے تحقیقات شروع کر دی گئیں ۔
تازہ ترین