• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی بالر جسپریت بمرہ کی طرح بالنگ کرنے والا پاکستانی بچہ


بھارتی بالر جسپریت بمرہ کےایکشن سے بالنگ کرنے والے پاکستانی بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے بچے کی ویڈیوسوشل میڈیاپرپوسٹ کرتےہوئےبمرہ کوانکی سالگرہ کی مبارکباد دی تھی اور کہا تھاکہ یہ بچہ آپ کےایکشن کامداح ہے۔


ویڈیو اتنی باردیکھی گئی اور اتنے کمنٹس آئے کہ ویڈیوپوسٹ کرنے والا شکرگزارہوئے بغیر نہ رہ سکا۔

تازہ ترین