• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی ضمانت منظور

کراچی کے علاقے صدر سے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی مقامی عدالت نے ضمانت منظور کرلی ۔

شارع فیصل گورا قبرستان کے قریب لڑکی نے گاڑی سے چھلانگ لگادی جس کے بعد ڈرائیور پر مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا مقدمہ درج ہوا۔

ملزم ڈرائیور ذوالفقار علی کو سٹی کورٹ میں پیش کیا گیا ،عدالت نے 10ہزار روپے کے مچلکوں کےعوض ضمانت منظور کی ۔

تازہ ترین