• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا سعودی فرما نروا شاہ سلمان اور ترک صدر طیب ایردوان کے درمیان رابطوں کا خیر مقدم

اسلام آباد (صالح ظافر) پاکستان نے سعودی عرب کے فرما نروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ترکی کے وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سعودی صحافی کے قتل کے بعد تحقیقات میں اہم پیشرفت اور مشترکہ تحقیقات کیلئے سعودی فرماں رواں سلمان بن عبدالعزیز نے ترک صدر طیب اردگان سے رابطہ کیا ہے جس کا پاکستان نے خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے دونوں رہنمائوں کی طرف سے جمال خشوگی معاملہ پر ملکر کام کرنے کی خواہش خوش آئندہے، ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا معاملہ کے حقائق کو عوام تک لانا اور ذمہ داروں کو سزادینا مثبت قدم اور انصاف کی فراہمی کیلئے وقت کی اہم ضرورت ہے۔

تازہ ترین