• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کےلوڈشیڈنگ شیڈول کی مانیٹرنگ شروع

ملتان (نمائندہ جنگ) وزارت توانائی پاور ڈویژن نےبجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کےلوڈشیڈنگ شیڈول کی مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔بجلی کمپنیاں لوڈشیڈنگ، کریش مینٹی نینس پروگرام، ایمرجنسی بنیادوں پر بجلی کی بندش،بریک ڈاؤن سمیت ہر قسم کی بجلی بندش کی تفصیلات فراہم کرنے کی پابند ہوں گی۔
تازہ ترین