• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


ریاض میں سعودی پیلس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،وزیر خزانہ اسد عمر ،وزیر اطلاعات فواد چوہدری ،مشیر تجارت عبدالرزاق دائود اور وزیر مملکت ہارون شریف بھی موجود تھے ۔

عمران خان اور سلمان بن عبدالعزیز کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت دونوں ممالک کی تجارت ،سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی ۔

تازہ ترین