• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو: انوکھے فیسٹول کا آغاز، ہزاروں لوگوں نے مْردوں کا روپ دھار لیا


لاطینی امریکا کےملک میکسیکو میں ہر سال کی طرح اس سال بھی لا کترینہ ڈے آف ڈیڈفیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے جس کیلئے ہزاروں افراد مْردوں کا روپ دھار کر سڑکوں پر پریڈ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

لا کترینہ کا لفظ ڈھانچے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اسی لئے میکسیکو سٹی میں لوگ مْردوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خوفناک روپ اختیار کرتے ہیں۔

جنوبی امریکا میں منائے جانیوالے مْردوں کے دن لوگ اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہیں اور انکی بخشش کیلئے عبادت کرتے ہیں جو اکتوبر کے آخری ہفتوں میں منایا جاتاہے ۔

تازہ ترین