• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امبانی اور مودی کی دوستی، راہول کا شعلے فلم کا گاناسوشل میڈیا پر شیئر

بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی کا وزیراعظم مودی پر ایک اوروار،انیل امبانی اورمودی سرکار کے درمیان متنازع رافیل معاہدے پرفلم "شعلے"کا گانا یاد آ گیا،سوشل میڈیا "پر یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے"کےساتھ دونوں شخصیات کی وڈیو شیئر کردی۔

اس سے پہلے راہول گاندھی ، وزیراعظم نریند ر مودی کو"کمانڈر ان تھیف" بھی کہہ چکے ہیں۔یاد رہے کہ وزیراعظم مودی اور انیل امبانی کے درمیان کافی قریبی تعلقات ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ امبانی کی کمپنی نے رافیل ڈیل میں تیس ہزار کروڑ روپے کا ٹھیکہ حاصل کیا ہے۔

تازہ ترین