• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان بزدار کی میڈیا ٹاک کے موقع پر معاونت کیلئے ماہرین کی خدمات حاصل کر لی گئیں ، خبر غلط اور بے بنیاد ہے، ترجمان

  لاہور (نسیم قریشی ) میڈیا ٹاک سمیت دیگر مواقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونت کیلئے ماہرین کی خدمات حاصل کر لی گئیں جو میڈیا کے سامنے حکومتی موقف بیان کرنے میں وزیراعلیٰ کی معاونت کریں گے۔ جبکہ اس حوالے سے ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کو کسی کی معاونت کی ضرورت نہیں ہے۔ اس قسم کے معاونین کی خدمات حاصل کرنے والی خبر غلط اور بے بنیاد ہے۔ وزیراعلیٰ میڈیا ٹاک سمیت ہر طرح کی تقریر کرنے اوربات کرنے میں مکمل مہارت رکھتے ہیں۔
تازہ ترین