• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم نصرت بھٹو کی ساتویں برسی پر بلاول ہاوَس میں قرآن خوانی کا اہتمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی سابق خاتون اول و پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق چیئرپرسن بیگم نصرت بھٹو کی ساتویں برسی کے موقعے پر بلاول ہاوَس میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، سینیٹر شیری رحمان، وقار مہدی، سعید غنی، مرتضیٰ وہاب، سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر اور دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ قرآن خوانی کی آخر میں بیگم نصرت بھٹو کے ایصالِ ثواب کے لئے دعا کی گئی۔
تازہ ترین