• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں ہیلمٹ کی پابندی لازمی قرار،لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ کے استعمال پر پابندی کے قانون پر پنجاب بھر میں عملدرآمد کرانے کا حکم دے دیا ہے جس کے تحت اب پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کی پابندی لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے کمال حیدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے آئی جی پنجاب کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا حکم دیا۔
تازہ ترین