• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی، ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے 12رکنی کمیٹی قائم

لاہور (نمائندہ جنگ)پنجاب اسمبلی 16اکتوبر کے بجٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی اورتوڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے 12رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو 2ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی جانب سے نامکمل منصوبوں کی اضافی لاگت کے تخمینے کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز پر اسپیکر نے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروا دی۔گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت تقریبا 2گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اپوزیشن کے ارکان بدستور ایوان سے غیر حاضر رہے۔
تازہ ترین