• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والی ڈاکٹر شہلاکی ضمانت منظور

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد نے ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والی خاتون ڈاکٹر شہلا شکیل کی درخواست ضمانت 50ہزارروپے کے مچلکوں کے عوض منظورکرلی ہے۔
تازہ ترین