• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) سرکاری سکول اساتذہ کوتبادلوںکی مشروط اجازت مل گئی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے باہمی رضامندی سے تبادلے کے خواہش مند اساتذہ کو اجازت دے دی۔ تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ابتدائی طور پر 42 اساتذہ کے ایک دوسرے کی جگہ پر تبادلے کردیے گئے ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تاہم باقی ماندہ ،اوپن سیٹوں پر تبادلوں پر تاحال پابندی عائد ہے ۔
تازہ ترین