• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت داتاگنج بخش ؒ نےزندگی اسلام کی تبلیغ میں گزاری ،جسٹس (ر)میاں محبوب احمد

لاہور(لیڈی رپورٹر) حضرت داتا گنج بخشؒ نے ساری زندگی دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں گزاری۔ ان خیالات کااظہار سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس(ر) میاں محبوب احمد نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے975ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب کے دوران صدارتی خطاب میں کیا۔
تازہ ترین