• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم نصرت بھٹوکی ساتویں برسی پرقرآن خوانی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے ) بیگم نصرت بھٹوکی ساتویں برسی کےموقع پر پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب سیکرٹریٹ میں قرآن خوانی کااہتمام کیاگیا۔ اس موقع پر پارٹی کے سینئر رہنماوں نے شرکت کی ۔
تازہ ترین