• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) محکمہ سکول ایجوکیشن نئے سکول بنانے کی بجائے پرانے سکولوں کو اپ گریڈ کردیا۔ صوبے کے 16 یونین کونسلز کے سکولوں کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ ان یونین کونسلز کے سکولوں کو ہائی سکول بنایا گیا ہے جہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے ہائی سکولز نہیں ہے ۔ اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔
تازہ ترین