• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (میگزین رپورٹ)واپڈا کے سابق چیف ایرک میسی کی اہلیہ مسز فہمیدہ گزشتہ روز نیویارک میں انتقال کر گئیں۔ ان کی تدفین اور رسومات نیویارک میں ادا کی جائیں گی۔ سوگواران میں دو بیٹیاں، ایک بیٹا، ایک داماد اور فیملی ممبرز شامل ہیں۔
تازہ ترین