غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا
(چراغ حسن حسرت)
لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار ہوا تو پاکستانی کرکٹرز بھی اکٹھے ہوگئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کچھ عرصے سے ٹانگ کی تکلیف کا شکار ہیں، انہیں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زیادہ تکلیف محسوس ہوئی تھی۔
نیشنل ایکشن پلان 2014ء پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف کراٹے مقابلہ جیتنے اور ملک کا نام روشن کرنے پر خوشی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ ان کی یہ خواہش کہ بیٹا شوبز انڈسٹری کا حصّہ نہ بنے منافقت نہیں ہے۔
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں، اس کی بہت ساری جہتیں ہیں۔
سی ٹی ڈی کے حکام کا کہنا ہے کہ کسٹم پولیس پر دہشت گروں کی فائرنگ سے ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی تھی
رپورٹ کے مطابق خواتین صحافیوں کو خاص طور پر جنسی تشدد اور ہراسانی کے خطرات کا سامنا کرنا پڑا۔
26 سالہ فلپائنی لڑکی 31 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان پہنچ گئی۔ اسلام قبول کرکے دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
پاکستان کے نامور فنکار فیصل قریشی کو نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز مہنگے پڑ گئے۔
نئی حکومت کے پہلے ماہ ایران سے درآمدات میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بگڑتی صحت تشویشناک اور سنجیدگی کی متقاضی ہے۔