قریب ہے یارو روزِمحشر، چھپے گا کشتوں کا خون کیونکر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر، لہو پکارے گا آستی کا
(امیر مینائی)
انڈر۔15 سیمی فائنل میں عبداللّٰہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو اسٹریٹ گیمز سے شکست دی۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔
اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران کابل ایئر پورٹ کے باہر خودکش حملہ سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم میں فخر زمان، عماد وسیم، محمد عامر اور حسیب اللّٰہ کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارے خطے میں بڑی طاقتوں کی مداخلت بڑھ گئی ہے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کر لے گا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالر کے امدادی بل پر دستخط کر دیئے۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت کے بیان میں تضاد سامنے آئے ہیں۔
مجھے اپنے کھلاڑیوں پر یقین ہے وہ اچھا کھیلیں گے، کپتان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اپوزیشن کو دی جائے گی۔
چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہوٹل پر لکھا ہوتا ہے ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کریں ، ہم کہتے آپ التوا مانگ کر شرمندہ نہ کریں۔
یوسین بولٹ نے تین مسلسل اولمپکس میں 3، 3 گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
امیر قطر کے 2015 میں دورہ پاکستان کے دوران معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی کو آرام دینے کا فیصلہ رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو عدالتوں سے ریلیف لینے کا مشورہ دے دیا۔
اپنے حالیہ انٹرویو میں منیشا کوئرالہ نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کا موازنہ کرتے ہوئے شاہ رخ خان کو سب سے بہتر قرار دیا ہے۔