• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ 1580 پوائنٹس کااضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ریکارڈ ساز دن رہا ۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کے دوران100 انڈیکس میں ریکارڈ 1580 پوائنٹس کااضافہ ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ہنڈرڈ انڈیکس1556 پوائنٹس اضافے پر بند ہو کر کاروبار کا اختتام 39 ہزار 271 پرہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کے دوران شیئرز بازار میں آج 33 کروڑ حصص کے سودےہوئے۔

کاروبار کے دوران خریدے گئے شیئرز کی مالیت 8 ارب 52 کروڑ روپے تک رہی ۔

تازہ ترین