• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا 40سیکنڈ میں 50 اینٹیں توڑنے کا مظاہرہ


چین سے تعلق رکھنے والے فولادی ہاتھ کے مالک 20سالہ نو جوان نے اپنے ہاتھ سے صرف40سیکنڈ میں ایک نہ دو بلکہ 50اینٹوں کویوں دو حصوں میں تقسیم کردیا کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔

اس دوران مارشل آرٹ کے ماہر نوجوان کا نہ تو ہاتھ ٹوٹا نہ ہی زخمی ہوا ۔

فوجی جوان کی اس حیرت انگیز صلاحیت پردیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور اُسکی طاقت و مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین