• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ہاکی چیمپینرٹرافی پاک بھارت ٹیمیں فاتح قرار

مسقط میں کھیلے جا نے والی ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کو کا مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل آج رات 10 بجکر 10 منٹ پر کھیلا جانا تھا تاہم بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہوگیا اور دونوں ٹیموں کو مشترکہ فاتح قرار دے دیا گیا۔

خیال رہے کہ بھارت اس ٹورنامنٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کررہا تھا۔

بھارت اور پاکستان دونوں نے یہ ایونٹ دو دو بار جیتا ہے۔

بھارت نے 2011 اور 2016 میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ٹائٹلز جیتے جبکہ پاکستان نے 2012 اور 2013 میں چیمپئن بنا۔

تازہ ترین