• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف:امداد حسین خان ترگوی

صفحات112:،قیمت: 300روپے

ناشر:کیو۔ ذی۔ویژن پبلشنگ ہائوس، لاہور، اسلام آباد

مختصر کہانیوں کا یہ مجموعہ، جس میں نو کہانیاں ہیں، مصنّف کا چوتھا مجموعہ ہے۔ وہ سماجی پس منظر میں لکھتے ہیں۔ اندازِ تحریر سادہ اور رواں ہے، جو زیادہ چونکا دینے والا نہیں ہے، لیکن ان کے بارے میں امجد اسلام امجد، عطا الحق قاسمی، محمّد حامد سراج اور دیگر اصحاب نے اچھی رائے کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین