• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف:مقصود احمد چغتائی

صفحات: 159، قیمت 1000روپے

ناشر:ولید پبلشرز،394 بلاک G-4، ایم اے جوہر ٹائون، لاہور

یہ ایک ایسی کتاب ہے، جس کا موضوع تو قلم کی حرمت سے متعلق ہے، لیکن اس میں مختلف شخصیات سے متعلق آرا ہیں، مضامین ہیں، کچھ تنظیموں کے بارے میں تاثرات ہیں۔ مولانا ظفر علی خان کی ایک نظم بھی ہے، جسے معرکتہ الآرا قرار دیا گیا ہے۔ طباعت و اشاعت بہتر ہے، مگر ایک ہزار روپے خرچ کرکے ایسی کتاب خریدنے کے لیے بڑا حوصلہ درکار ہے۔

تازہ ترین