• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک: انڈیکس میں 40پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل چھٹا دن مثبت رہا، 100 انڈیکس 40 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 649 پر بند ہوا۔

پاکستانی شیئرز بازار کے کاروباری حجم میں نمایاں کمی رہی، جو گذشتہ روز سے پندرہ فیصد کم رہا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 356کمپنیوں کے 28کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، کاروبار کی مالیت گیارہ ارب روپے رہی۔

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے اضافے سے 8321 ارب روپے ہوگئی۔

تازہ ترین