• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلا روس :ریموٹ سے چلنے والے ٹرک اور بلڈوزر متعارف


ترقی یافتہ ممالک میں جدید اور نت نئی گاڑیوں کا رحجان کافی تیزی سے فروغ پارہا ہے،اسی سلسلے میں بیلاروس میں بھی ریموٹ سے چلنے والے ٹرک اور بلڈوزر متعارف کروائے گئے ہیں۔

بیلاروس کے دارالحکومت Minsk کی ایک فیکٹری کی جانب سے متعارف کئے گئے ریموٹ سے چلنے والے ان بلڈوزر کو چلانے کیلئے کسی مزدور یا آپریٹر کو اسکے اندر بیٹھنے کی ضرورت نہیں بلکہ دور سے ریموٹ کے ذریعے انہیں چلایا جا سکتا ہےجبکہ ریموٹ سے کنٹرول کرتے ہوئے بلڈوزر کی مدد سے ٹرک پر ملبہ ڈالا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین