• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
٭آپ نے بہت عمدہ کہانی لکھی ہے۔ کاش کہ ہمارے ذہنوں میں دوسرے کی بجائے اپنی فکر سمائے۔ ہمارا یہ وتیرہ بن چکا ہے کہ ہم دوسروں کے اعمال کی بنیاد پر ان پر فتوے لگانے کی فکر میں غلطاں رہتے ہیں۔ حالانکہ ہمیں اپنا نہیں پتہ کہ ہمارے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جائے گا۔ میری دعا ہے کہ خدا ہم سب کی مغفرت کرے اور ہمیں اپنی خود کی حالت سنوارنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین! (امِ عمار)
تازہ ترین