• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ کی مشہور فلم ریمبو 5 لاسٹ بلڈ کی نئی جھلکیاں جاری


ہالی وڈاداکار سلویسٹر اسٹالون کا مشہورِ زمانہ کردار جان ریمبو کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی مداحوں کے دِلوں پر راج کر رہا ہے تاہم اب مداحوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم ' ریمبو 5لاسٹ بلڈکی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے جو آئندہ سال نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔

ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوۂ گرہو ں گے۔

فلم میں اداکارارپیز ویگا، آسکر جینیڈا،اینڈریابیریزا،ارون کوہان ،جاؤکوئن کوسیؤاورسرجیو پیرسکئی فنکار ہام کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں جبکہ جان ریمبو ایک بار سے خطرناک مشن سر انجام دیتے نظر آئیں گے۔

یہ سنسنی خیز ویڈیو گیم آئندہ سا ل نمائش کے لئے پیش کی جائیگی ۔

تازہ ترین