• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیل آرم اسٹرا نگ کے استعمال کی اشیاء نیلامی کے لیے پیش


چا ند کی سطح پر قدم رکھنے والے پہلے انسا ن نیل آرم اسٹرا نگ کے زیر استعمال اشیاء نیلامی کے لئے پیش کر دی گئی ہیں۔

حال ہی میں امریکا میں ڈیلاس میںHeritageآکشنز ہاؤس کے تحت ہو نے والی نیلا می میں ایسی اشیاء پیش کی گئیں ہیں جو چا ند پر جانے والے خلا ء نور دوں سے تعلق رکھتی ہے۔

ان 2ہزار اشیاء میں تصاویر، خلا ئی مشن اپا لو گیار ہ میں لے جانے والی غذا ،چا ند پر لہرائے جا نے والا جھنڈااورلگایا جا نے والا کلینڈربھی شا مل ہے۔

تازہ ترین