• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن کے تحت ہونے والی ریسرچ میں موبائل فون اور کینسر کے درمیان تعلق کا واضح ثبوت مل گیا۔

نیشنل ٹوکسی کولوجی پروگرام کے تحت چوہوں پر طویل عرصے سے تحقیق جاری تھیجس کے نتائج کے مطابق موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکی بیماری پائی گئی۔

اس کے علاوہ میل چوہوں میں دماغ اور گردوں کے ٹیومر کے بھی ثبوت ملے، جبکہ فیمیل چوہوں میں کینسر کے ثبوت زیادہ واضح نہیں ہیں۔

تازہ ترین