• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


عام طور پر کا فی پینا ایک محبوب مشغلہ سمجھا جا تا ہے لیکن اگر کا فی کے کپ کے اندر خوبصورت نقش نگا ری بھی ہو تو پینے کا لطف دوبا لا ہو جا تا ہے۔

ایک ماہر جاپانی آرٹسٹ نے اپنی مصوری کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مگ میں موجود کافی سے دلچسپ کارٹون اور فلمی کرداروں سمیت پھول ،مسکراتا چہرہ اور دیگر کئی تصا ویر بناکر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔

چمچ اور باریک لکڑی کی مدد سے تیار کئے گئے فن پاروں میں فروٹ کریم سمیت چاکلیٹ اور کافی پاؤڈر کا استعمال کیا گیا ہے۔

تازہ ترین